Ehsas-program 23

احسا س پرو گرا م کے سلسلے میں آنے وا لے افرا د کا ہا ئی سکو ل کہو ٹہ میں انتہا ئی رش

کہو ٹہ (ملک محمو د اختر سے)احسا س پرو گرا م کے سلسلے میں آنے وا لے افرا د کا ہا ئی سکو ل کہو ٹہ میں انتہا ئی رش، مو جو دہ صو رت حا ل اور کرو نا وا ئر س کو دیکھتے ہو ئے عوا م کا اتنی بڑی تعدا د میں جمع ہو نا خطرے کی گھنٹی بجا نے کے مترادف ہے، کہو ٹہ انتظا میہ فو ری نو ٹس لیکر حفا ظتی اقدا مات کر ے ور نہ خطر ے نا ک صو رت حال پیدا ہو سکتی ہے جس کو بعد میں کنٹرو ل کر نا انتہا ئی مشکل ہو گا، تفصیلا ت کے مطا بق گز شتہ رو ز عوا می شکا یا ت پر نما ئندہ نے جب گو رنمنٹ ہا ئی سکو ل کہو ٹہ کا دو رہ کیا تو سکو ل کے با ہر سینکڑو ں عوا م مو جو د تھے جنہو ں میں کو ئی فا صلہ مو جو د نہ تھا اور نہ ہی کرو نا وا ئر س سے حفا ظتی اقدا ما ت پر عمل در آمد کیا جا رہا تھا،احسا س پرو گرا م کے سلسلے میں آئے عوا م کا اتنی بڑی تعدا د میں اکھٹا ہو نا ایک خطرے کی گھنٹی سے کم نہیں جبکہ دو سر ی جا نب کہو ٹہ شہر،بو ہڑ با زا ر، مین با زا ر، کلر چو ک، مٹو ر رو ڈ اور ڈا کخا نہ رو ڈ پر بھی عوا م کا ایک سیلا ب تھا، ایک ایک دو کان میں درجنو ں افرا د بغیر کسی حفا ظتی اور احتیا طی تدا بیر کے گھڑے سا مان لے رہے تھے،اس مو جو دہ صو رت حا ل پر عوا می و سما جی حلقو ں نے افسو س کا اظہا ر کیا اور ضلعی انتظا میہ سے فو ری نو ٹس،شہر سے رش کو کم کر نے اور احسا س پرو گرا م کے سلسلے میں آئے افرا د میں فا صلہ اور احتیا طی تدا بیر کر انے کا مطا لبہ کیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں