Health card 43

عوام کو صحت کارڈ کا کوئی فائدہ نہیں

There is no benefit of health card to the people

کہوٹہ عوام کو صحت کارڈ کا کوئی فائدہ نہیں، غریب عوام اس کارڈ پر صرف آپریشن کروا سکتی ہے، نارمل چیک اپ نہیں کرواسکتی، اس کارڈ سے پرائیو یٹ ہسپتال انتظا میہ چھو ٹے چھو ٹے معاملے پر شہریوں کا آپریشن کرکے حکومت سے لاکھوں روپے بٹو ر لیتی ہے، عا م عوام کو اس کا کوئی فائدہ نہیں، صحت کارڈ کی جگہ دو بارہ سرکاری ہسپتالوں کو اچھے طریقے سے بحال کر کے انہی پیسوں سے ادویا ت فراہم کی جائیں جس سے عام آدمی کو ریلف مل سکے، ہسپتالوں میں ڈاکٹر ز بیٹھے ہیں اور لاکھوں روپے مفت کی تنخواہیں لے رہے ہیں، ادویات نہ ہونے اور صحت کارڈ کی وجہ سے شہری سرکاری ہسپتالوں کا رخ نہیں کرتے جس سے حکومت کو لاکھوں کروڑوں روپوں کی پھکی مل رہی ہے، یا تو تمام پرائیو یٹ ہسپتالوں کو صحت کارڈ کی سہولت دی جائے اور تمام علاج مفت کیا جائے یا صحت کارڈ ختم کرکے سرکاری ہسپتالوں پر تواجہ دی جائے اور انکو بہتر بنا یا جائے تاکہ عوام کو ریلف مل سکے، ان خیالات کا اظہار گزشتہ رو ز عوامی سروے کے دوران درجنوں افراد نے نمائندہ کو اپنے خیالات بتاتے ہوئے کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں