Skip to content
کہوٹہ منشیات فروشوں کا گڑھ بن گیا تحصیل کہوٹہ میں سرعام نشہ فروخت کیا جانے
تحصیل کہوٹہ میں سرعام نشہ فروخت کیا جانے لگا
کہوٹہ پولیس کے ملازمین منشیات فروشوں کے ساتھ رابطے میں ذرائع نوجوان کو نشے کا عادی بنایا جانے لگا تفصیلات کے مطابق تحصیل کہوٹہ میں گلی کوچوں اور گاؤں میں منشیات فروش سرعام نوشہ بانٹنے میں مصروف ذرائع کے مطابق کہوٹہ تھانے میں عرصہ دراز سے تعینات پولیس ملازم منشیات فروشوں کے ساتھ رابطے میں ایس ایچ او کہوٹہ منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی کرتے ہیں تو ان کو غلط گائیڈ کیا جاتا ہے منشیات فروشوں کی جگہ پر نہیں جایا جاتا لیکن غریب دیہاڑی دار کے گھر میں گھس کر ان کے ساتھ بدتمیزی اور غلط کیسے پیش آنا اور تھانے سے نکلنے سے پہلے ہی منشیات فروشی کو اطلاع دے دی جاتی ہے وہ محفوظ مقامات پر منتقل ہو جاتے ہیں ان ملازمین کی تصاویر اور ان کے نام آویزاں کر دیئے جائیں گے ایس ایچ او کہوٹہ عمر صدیق گجر سے اہل علاقہ نے اپیل کرتے ہوئے کہا تھانے میں موجود تمام ملازمین کے موبائل ڈیٹا بھی چیک کروائے جائیں یہی نہیں راولپنڈی اور اسلام آباد میں مختلف گینگ وار کو بھی تیار کرنے کی تربیت دی جاتی ہے جن کے سرگنا کہوٹہ مری اور کوٹلی ستیاں میں محفوظ مقامات پر بیٹھ کر نوجوانوں کو پہلے نشے کی لعنت پر عادت ڈالتے ہیں پھر انہی سے چوری اور ڈکیتی لفٹر گینگ قبضہ مافیا کے کاموں میں استعمال کیا جاتا ہے جبکہ جگہ جگہ پر منشیات کا دھندہ کرنے والوں کے خلاف جامع حکمت عملی بنائی جائے اور نوجوان نسل نشے جیسی لعنت سے بچایا جا سکے ،،،،
اگر آپ کو کسی مخصوص خبر کی تلاش ہے تو یہاں نیچے دئے گئے باکس کی مدد سے تلاش کریں