Rickshaw 34

رکشہ ڈرائیو روں کو ٹریفک چوکی کہوٹہ بند

کہوٹہ:سی ٹی اؤ راولپنڈی کی خصو صی ہدایات پر ٹریفک انچارج کہوٹہ انسپکٹر خر م شہزاد مرزا نے ہمراہ عملہ بغیر ہیلمٹ چلنے والے موٹر سائیکلو ں، بغیر کا غذات چلنے والے رکشہ ڈرائیوروں کے خلاف گرینڈ آپریشن کیا، آپر یشن کے دورا ن در جنوں مو ٹر سائیکل ڈرائیوروں اور رکشہ ڈرائیو رو ں کو بھاری جرمانے کیئے گئے اور سخت وارننگ جاری کی گئی، بعض نہ آنے والوں کو ٹریفک چوکی کہوٹہ بند بھی کیا گیا، تفصیلات کے سی ٹی اؤ راولپنڈی کی خصو صی ہدایات پر ڈی ایس پی صد ر رولر جنید محسن کی زیرنگرانی ٹریفک انچارج کہوٹہ انسپکٹر خر م شہزا د مرزانے ہمراہ عملہ کہوٹہ کے مختلف علاقوں میں بغیر ہیلمٹ چلنے والے مو ٹر سائیکلوں، بغیر کا غذات چلنے والے رکشہ ڈرائیوروں کے خلاف سخت سے سخت کاروائی کی اور درجنوں ڈرائیوروں کو بھاری چالان کیئے، اور سخت وارننگ جاری کی،بعض نہ آنے والے رکشہ ڈرائیو روں کو ٹریفک چوکی کہوٹہ بند بھی کیا گیا۔