Skip to content
کہوٹہ (ملک محمود اختر سے)آئی سی آئی پاکستان لمیٹڈ ونڈا کی جانب سے کہوٹہ کے فارمز کیلئے سمینار کا انعقاد، تقریب کا انعقاد سیو ن سٹار کھاد ڈپو اینڈ ونڈا ڈپو نتھو ٹ پر منعقد کیا گیا، سمینار میں آئی سی آئی پاکستان لمیٹڈ فنڈا کمپنی کی جانب سے ڈاکٹر نعمان نے کہوٹہ کے فارمز کو ونڈے کے متعلق اگا ہ کیا اور بہترین مشورے بھی دیئے،، تفصیلات کے مطابق گزشتہ رو ز سیو ن سٹا ر کھاد اینڈ ونڈا ڈپو نتھو ٹ میں ملک راشد اعوان کی زیر نگرانی آئی سی آئی پاکستان لمٹیڈ ونڈا کمپنی کی جانب سے سمینار کا انعقاد کیا گیا، جس میں درجنوں فارمز نے بھر پو ر شرکت کی، اس موقع پر آئی سی آئی پاکستان لمٹیڈ ونڈا کمپنی کی جانب سے ڈاکٹر نعمان نے تمام فارمز کو ونڈا کے متعلق اگا ہ کیا۔
اگر آپ کو کسی مخصوص خبر کی تلاش ہے تو یہاں نیچے دئے گئے باکس کی مدد سے تلاش کریں