مارچ 28, 2024

چیٸرمین اشتیاق تنولی کے بڑے بھاٸی عارف تنولی مختصر علالت کے بعد دارے فانی سے رخصت

0

کہوٹہ (ندیم آزاد)گزشتہ روز ضلع مانسہرہ تحصیل تناول یونین کونسل پھلڑہ ویلج کونسل مدسیریاں کے آفیشل یوتھ فورس مدسیریاں چیٸرمین اشتیاق تنولی کے بڑے بھاٸی عارف تنولی مختصر علالت کے بعد دارے فانی سے رخصت فرمائے جن کی نماز جنازہ ان کے آبائی گاؤں مدسیریاں میں ادا کی گئی نماز جنازہ میں بڑی تعداد میں سیاسی و سماجی اور مقامی افراد نے شرکت کی یوتھ فورس مدسیریاں کے چیرمین اشتیاق تنولی سے ان کے بڑے بھائی کی وفات پے اظہار ہمدردی کے لیے راولپنڈی کی تحصیل کہوٹہ سے سیول ڈیفنس راولپنڈی ریجنل عدیل امتیاز؛ سجاد حسین اور تحصیل رپورٹر سچ نیوز کہوٹہ ڈسٹرکٹ راولپنڈی ندیم آزاد دعائے مغفرت کےلیے حاضر ہوئے اللہ تعالیٰ وفات پانے والے بھائی عارف تنولی کو بلند درجات عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین؛ اس موقع پر ویلج کونسل مدسیریاں سابق ناٸب ناظم مشتاق احمد تنولی؛ پاکستان مسلم لیگ ( ن ) کے سوشل ورکر ملک رفاقت سوشل ورکر عادل انصافی شہزاد تنولی وارث تنولی امجد تنولی اور پاکستان مسلم لیگ کے ایکس ایم پی اے نعیم سخی تنولی Pk 38 اور پاکستان مسلم لیگ ( ن ) مانسہرہ کے تحصيل میٸر شیخ محمد شفی اور جنرل کونسلر غفور شاہ صاحب سے ملاقات بھی کی

About Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے