kahuta Pothohar Press Club 32

پوٹھوہار پریس کلب کہوٹہ کا تعزیتی اجلاس منعقد

کہوٹہ (ملک محمو د اختر سے)پوٹھوہار پریس کلب کہوٹہ کا تعزیتی اجلاس منعقد، اجلاس میں گزشتہ رو ز سینٹر ی انسپکٹر رانا غلام مرتضی کی والدہ کی وفات پر فاتحہ خوانی کی گئی اور گہرے دکھ کا اظہار کیا گیا، اجلاس میں صد ر پو ٹھوہار پریس کلب کہوٹہ ملک محمو د اختر، سینئر نائب صد ر شیخ خلیل الرحمان، جنرل سیکرٹر ی راجہ پرویز اقبال، جوائنٹ ظہو ر بلبل، سیکرٹر ی فنانس طارق دھنیال، نائب صد ر ملک اکرام، نائب صد ر ندیم آزاد، سیکرٹر ی اطلا عات و نشریات ملک دانیا ل محمو د، ممبر ملک حسنین، ممبر جہانگیر خان سمیت دیگر ممبران نے شرکت کی، اجلاس کے آخر میں رانا غلام مرتضی کی والدہ کی وفات پر فاتحہ خوانی کی گئی۔