raja yasir 23

آ صف ستی کو ڈی او ٹریفک پو لیس کہوٹہ بننے پر مبارکبا د پیش کرتے ہیں راجہ یاسر محمو د

کہوٹہ (ملک محمود اختر سے )آ صف ستی کو ڈی ائو ٹریفک پو لیس کہوٹہ بننے پر مبارکبا د پیش کرتے ہیں ، آصف محمو د ستی ایک قابل دلیر اوربہادر آفیسر ہیں ، امید کرتے ہیں کہ وہ سابقہ روایات کو برقرار رکھتے ہوئے کہوٹہ کی عوام کو ٹریفک مسائل سے نجات دلوائیں گے اور شہر سے غیر قانونی اڈوں کا خاتمہ کریں گے ، ہم انکو بطو ر ڈی ای ائو کہوٹہ تعیناتی پر خوش آمدید کہتے ہیں ،ان خیالات کا اظہار گزشتہ رو ز سیاسی و سماجی شخصیت امید وار برائے چرمین راجہ یاسر محمو د ستی نے صحافیوں کو بیان دیتے ہوئے کیا انہوں نے کہاکہ کہوٹہ میں ٹریفک مسائل بہت زیادہ تھے پہلے ٹریفک انچارج خرم فیاض ستی نے تعیناتی کے بعد شہر میں ٹریفک نظام بہتر بنا یا اور اب ڈی ای ائو ٹریفک پولیس کہوٹہ آصف محمو د بن گئے ہیں اور ہم امید کرتے ہیں کہ جس طرح آصف محمو د ستی نے پہلے کہوٹہ میں ٹریفک نظام بہتر بنایا تھا اسی طر ح آئندہ بھی اپنی ڈیو ٹی انتہائی احسن طریقے سے سر انجام دینگے اور ٹریفک نظام کو بہتر سے بہتر بنائیں گے ہم انکو ڈی ای ائو ٹریفک پو لیس کہوٹہ بننے پر دلی مبارکبا د پیش کرتے ہیں ۔