Malik Mahmood Akhtar 66

صد ر پوٹھوہار پریس کلب کہوٹہ ملک محمود اختر نے ممتاز قانون دان پیر عبد القادر قریشی کو مبارکباد دیتے

کہوٹہ (تحصیل رپو رٹر)ممتا ز قانون دان پیر عبد القادر قریشی ایڈوکیٹ کے بیٹے محمد طیب قادر نے بی اے صحافت کی ڈگری حاصل کرلی ، نوجوان محمد طیب قادر کو دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں ، امید کرتا ہوں کہ وہ صحافتی میدان میں مظلوم عوام کی آواز بنیں گے ، علاقے کی پسماندگی کے خلاف اپنا قلم بلند کرینگے ، ان خیالات کا اظہار گزشتہ رو ز صد ر پوٹھوہار پریس کلب کہوٹہ ملک محمود اختر نے ممتاز قانون دان پیر عبد القادر قریشی کو مبارکباد دیتے ہوئے کیا انہوں نے کہاکہ امید کرتے ہیں کہ محمد طیب قادر اپنے والد محترم کے نقش قدم پر چلتے ہوئے مظلوم عوام کی آواز بنے گا اور صحافت اور صحافتی اصولوں کے مطابق کرے گا ۔