News Murree news 46

آئندہ کسی بھی یونین کونسل سے الیکشن نہیں لڑوں گا۔راجہ صدیق احمد

کہوٹہ (ملک محمو د اختر سے )آئندہ کسی بھی یونین کونسل سے الیکشن نہیں لڑوں گا۔ لیکن اپنا امیدوار سامنے لاؤں گا ۔راجہ صدیق احمد۔میں نے اپنی گزشتہ دور چیرمینی میں کروڑوں روپے کے ترقیاتی کام کروائیں۔الحمدللہ یونین دکھالی میں واٹرسپلائی سڑکیں۔ سکول۔اور بجلی جیسی سہولیات اپنے علاقے میں فراہم کی۔ الحمدللہ عوام نے چار بار چیئرمین کے لئے نامزد کیا اور چاروں بار الحمد اللہ عوام کی توقعات پر پورا اترا۔لیکن اب صحت نہیں مان رہی جس کی وجہ سے میں آئندہ کسی بھی یونین کونسل سے الیکشن نہیں لڑ وگا۔ پی ٹی آئی جیسے ٹکٹ دے گی اس کا ساتھ دوں گا۔اور کامیابی دلوانے میں اہم کردار ادا کروں گا۔اس موقع پر چیئرمین امن کمیٹی سید نجم الحسن شاہ نے کہا ہے کہ راجہ صدیق احمد نے اپنا دورہ چیرمینی میں کروڑوں روپے کے ترقیاتی کام کرائے ہیں خراج تحسین پیش کرتے ہیں اور راجہ صدیق جیسی شخصیت کا آئندہ الیکشن نہ لڑنا۔علاقہ اپنا سیاسی لیڈر سے محروم ہو جائے گا۔اس موقع پر سیاسی و سماجی شخصیت سید فرخ نقوی نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کہ سیاست میں اس لیے میں نے قدم رکھا۔کے علاقے کے مسائل حل نہیں ہو رہے کہوٹہ مسائل کا گڑھ بنا ہوا ہے ہے۔