Police constable 67

ڈی ایس پی فرحان اسلم کو نیا سرکل انچارج لگا دیا گیا

کلرسیداں ( عبدالعزیزپاشا ) آئی جی پنجاب انعام غنی نے ایس ڈی پی او سرکل کلرسیداں وکہوٹہ کے کر پٹ و راشی ڈی ایس پی میاں افضال شاہ کو تبدیل کر کے ڈی ایس پی فرحان اسلم کو نیا سرکل انچارج لگا دیا گیا عوامی و سماجی حلقوں نے آئی جی پنجاب کے اس احکامات کو بے حد سہراہتے ہو ئے شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کرتے ہو ئے کہا ہے کہ آئی جی پنجاب نے سرکل کہوٹہ و کلرسیداں کے کرپٹ ترین ڈی ایس پی کو تبدیل کر کے عوام کے ساتھ نیکی کی ہے مذکورہ سرکل میں کرپٹ پو لیس اہلکارون اور جرائم پیشہ افراد اور قبضہ مافیا کی مکمل طور پر سر پر ستی میں ملوث تھا جس کے خلاف آر پی او اور سی پی او کے پاس بے شمار شکایات درج تھیں،