PTI kahuta 40

پی ٹی آئی یو سی کھڈ یو ٹ کی اہم میٹنگ مرکزی دفتر میں منعقد ہوئی

کہوٹہ (ملک محمود اختر سے )پی ٹی آئی یو سی کھڈ یو ٹ کی اہم میٹنگ گزشتہ روز مرکزی دفتر میں منعقد ہوئی ، میٹنگ میں صد ر یو نین کونسل کھڈیوٹ سپارس ستی ، جنر ل سیکرٹر ی راجہ تنویر ستی سمیت یو نین کونسل کھڈیو ٹ پی ٹی آئی کی مکمل باڈی کے عہدیدران و ممبران نے شرکت کی ، اجلاس میں یو نین کونسل کھڈیو ٹ میں جاری ترقیاتی کاموں اور فنڈز کے حوالے سے مشاورت کی گئی ،عہدیدران و ممبران نے صد ر راجہ سپارس ستی ، جنرل سیکرٹر ی تنویر ستی کو یونین کونسل کے پسماندہ علاقوں کے بارے میں بتایا ، تفصیلات کے مطابق گزشتہ رو ز پی ٹی آئی یو سی کھڈیوٹ کی اہم میٹنگ پی ٹی آئی یوسی کھڈیوٹ کے مرکزی دفتر میں منعقد کی گئی ، میٹنگ میں صد ر یونین کونسل کھڈیو ٹ سنگ سابق چیرمین راجہ سپارس ستی ، جنرل سیکرٹر ی تنویر ستی سمیت دیگر عہدیدران و ممبران نے شرکت کی ، میٹنگ میں یونین کونسل کھڈیوٹ میں پی ٹی آئی کی جانب سے جاری ترقیاتی کاموں کے حوالے سے بات چیت کی گئی اور فنڈز کے حوالے سے مشاورت بھی کی گئی ، میٹنگ میں عہدیدران و ممبران نے صد ر سپارس ستی اورجنرل سیکرٹر ی تنویر ستی کو یونین کونسل کھڈیو ٹ کے پسماندہ علاقوں کے حوالے سے بھی اگا ہ کیا ۔