President Bar Association Kahuta 15

راجہ تنویر ایڈوکیٹ کو بلا مقابلہ صد ر با ر ایسو سی ایشن بننے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں

کہوٹہ (ملک محمو داختر سے)راجہ تنویر ایڈوکیٹ کو بلا مقابلہ صد ر با ر ایسو سی ایشن بننے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں، امید کرتے ہیں کہ راجہ تنویر ایڈو کیٹ با ر ایسوسی ایشن کہوٹہ کی فلاح و بہبو د کیلئے دن رات کا م کرینگے، راجہ تنویر ایڈوکیٹ کا صد ر با ر ایسو سی ایشن کہوٹہ بننا خو ش آئند ہے، دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں، ان خیالات کااظہا ر گزشتہ رو ز صد ر یو تھ ونگ مسلم لیگ ن تحصیل کہوٹہ راجہ رفاقت حسین جنجو عہ نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے مزید کہا کہ راجہ تنویر ایڈوکیٹ ایک دلیر قابل اور مخلص انسان ہیں، انکا صد ر با ر ایسو سی ایشن بننا خو ش آئند ہے، ہم انکو دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں، انہوں نے مزید کہا کہ راجہ تنویر ایڈو کیٹ کی بار ایسو سی ایشن کہوٹہ کیلئے خدمات کسی سے ڈھکی چھپی نہیں، ہم آئندہ بھی امید کرتے ہیں کہ وہ سابقہ روایات کو بر قرار رکھتے ہوئے با ر ایسو سی ایشن کہوٹہ کی فلاح و بہبو د کیلئے دن رات کام کرینگے۔