kahuta DSP 20

ڈپٹی کواڈ نیٹر شیخ عمار غفار کی ڈی ایس پی کہوٹہ کلرسیداں افضال شاہ سے ملاقات

کہوٹہ (ملک محمو د اختر سے)جنرل سیکرٹر ی ٹریڈ ر ونگ پی ٹی آئی راولپنڈی شہزاد بٹ، سماجی شخصیت راجہ خورشید عالم اور ڈپٹی کواڈ نیٹر شیخ عمار غفار کی ڈی ایس پی کہوٹہ کلرسیداں افضال شاہ سے ملاقات، ملاقات میں تاجروں کے مسائل، چوریوں ڈکیتیوں کی روک تھام کیلئے گفتگو کی گئی، ڈی ایس پی کہوٹہ کلرسیداں افضال شا ہ سے کلرسیداں اور کہوٹہ میں کیمروں کے حوالے سے بات چیت کی گئی اور تاجروں کے مسائل کے حوالے سے اگاہ کیا گیا، اس موقع پر ڈی ایس پی کہوٹہ افضا ل شا ہ نے مکمل تعاون کی یقین دہانی کروائی، تفصیلا ت کے مطابق گزشتہ رو ز جنرل سیکرٹر ی ٹریڈ ر ونگ پی ٹی آئی ضلع را ولپنڈی شہزاد بٹ، سماجی شخصیت راجہ خو رشید عالم اور ڈپٹی کواڈنیٹر مانیٹر ینگ سیل کہوٹہ شیخ عما ر غفا ن نے ڈی ایس پی سرکل کہوٹہ افضال شا ہ سے ملاقا ت کی، ملاقات میں تاجروں کے مسائل، شہر میں کیمروں اور چوریوں، ڈکیتیوں کے حوالے سے بات چیت کی گئی اور تاجروں اور پو لیس تعاون پر بھی گفتگو کی گئی، اس موقع ڈی ایس پی سرکل کہوٹہ افضال شا ہ نے پولیس کی جانب سے مکمل تعاون کا یقین دلا یا۔