kahuta Pothohar Press Club 76

پو ٹھوہار پر یس کلب کہوٹہ کا اہم اجلا س زیر صدارت ملک محمو د اختر منعقد ہوا

کہوٹہ (ملک محمود اختر سے)پو ٹھوہار پر یس کلب کہوٹہ کا اہم اجلا س زیر صدارت ملک محمو د اختر منعقد ہوا، اجلا س میں سینئر نائب صد ر شیخ خلیل الرحمان،جنرل سیکرٹر ی راجہ پر ویز اقبال، نائب صدر ندیم آزاد، نائب صد ر ملک حسام محمود، ڈپٹی جنر ل سیکرٹر ی افتخار احمد ستی، سیکرٹر ی اطلاعات و نشر یات ملک دانیا ل محمود، جوائنٹ سیکرٹر ی ظہو ر بلبل، کیمرہ مین جہانگیر خان سمیت دیگر عہدیدران و ممبران نے شرکت کی، اجلاس میں اہم معاملات پر بات چیت کی گئی اور گزشتہ رو ز وفات پانے والے مشہو ر ٹرانسپو ٹر راجہ ظہو ر المعروف جوری اور ممتا ز تاجر شیخ عبدالشکور کے بڑے بھائی شیخ حمید کی وفا ت پر فاتحہ خوانی کی گئی اور گہر ے دکھ کا اظہار کیا گیا،تفصیلا ت کے مطابق گزشتہ رو ز پو ٹھوہار پریس کلب کہوٹہ کا اہم اجلا س صد ر پو ٹھوہار پریس کلب ملک محمود اختر منعقد ہوا، اجلا س میں سینئر نائب صد ر شیخ خلیل الرحمان، جنرل سیکرٹری راجہ پرویز اقبال، نائب صد ر ندیم آزاد، نائب صد ر ملک حسام محمو د، ڈپٹی جنرل سیکرٹر ی افتخار احمد ستی، سیکرٹر ی اطلا عات و نشر یات ملک دانیا ل محمود، جوائنٹ سیکرٹر ی ظہو ر بلبل، کیمرہ مین جہانگیر خان سمیت دیگر عہدیدران و ممبران نے شر کت کی اور پو ٹھوہار پر یس کلب کے اہم معا ملات پر بات چیت کی گئی اور اہم فیصلے کیئے گئے، اجلا س کے آخر میں گزشتہ رو ز وفا ت پانے والے مشہو ر ٹرانسپو ٹر راجہ ظہو ر المعرو ف جوری اور ممتا ز تاجر عبد الشکو ر کے بھائی شیخ حمید کی وفا ت پر فاتحہ خوانی کی گئی اور گہرے دکھ کا اظہا ر کیا گیا اور مرحوم کے اہل خانہ سے تعزیت کی۔