Inna-lillahe 17

کہوٹہ شہر کے مشہو ر ٹرانسپو ٹر راجہ ظہو ر المعروف جوری گزشتہ روز وفات پا گئے

کہوٹہ (ملک محمو د اختر سے)کہوٹہ شہر کے مشہو ر ٹرانسپو ٹر راجہ ظہو ر المعروف جوری گزشتہ روز وفات پا گئے، یادرہے کہ راجہ ظہو ر جوری گزشتہ چند دنوں سے بیما ر تھے، مرحوم کی نماز جنازہ سخی سبزواری بادشاہ میں ادا کی جائے گی، تفصیلا ت کے مطابق گزشتہ رو ز کہوٹہ شہر کے مشہو ر ٹرانسپو ٹر و سماجی شخصیت راجہ ظہو ر المعروف جوری وفات پا گئے، مرحوم چند دنوں سے سخت بیما ر تھے، مرحوم کی نماز جنازہ سخی سبزواری بادشاہ قبرستان میں ادا کی جائے گی۔