kahuta Pothohar Press Club 17

سینئر صحافی ملک محمود اختر اور پو ٹھوہار پریس کلب کو مبارکبادوں کا سلسلہ جاری

کہوٹہ (ملک محمود اختر) سینئر صحافی ملک محمود اختر اور پو ٹھوہار پریس کلب کو مبارکبادوں کا سلسلہ جاری، گزشتہ روز نائب صد ر پی ٹی آئی کہوٹہ سردار مظہر اقبا ل نے سینئر صحافی ملک محمود اختر کو صد ر پو ٹھوہا ر پر یس کلب بننے پر دلی مبارکباد پیش کی انہوں نے راجہ پرویز اقبا ل کو جنرل سیکرٹر ی، شیخ خلیل الرحمان کو سینئر نائب صد ر، ملک حسام محمود کو نائب صد ر، ملک اکرام کو نائب صد ر، ندیم آزاد کو نائب صد ر، جہانگیر خان کو کیمرہ مین، افتخار احمد ستی کو ڈپٹی جنر ل سیکرٹر ی، طارق دھنیا ل کو فنانس سیکرٹر ی، ظہو ر بلبل کو جوائنٹ سیکرٹر ی،ملک دانیا ل کو سیکرٹر ی اطلا عات و نشریات، ملک حسنین، ملک عرفان سمیت دیگر نو منتخب عہدیدران و ممبران کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہاکہ ملک محمود اختر اور انکی ٹیم نے ہمیشہ جرآت مندانہ صحافت کو فروغ دیا اور علاقائی مسائل کو حل کرانے کیلئے دن رات محنت کی انہوں نے ظالموں کے خلا ف جنگ کی اور مظلوموں کا سا تھ دیا انکو دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔