traffic police kahuta 54

ٹریفک پو لیس کہوٹہ ان ایکشن

کہوٹہ (ملک محمود اختر)ٹریفک پو لیس کہوٹہ ان ایکشن، ون وے کی خلاف ورزیاں کرنے والے متعدد ڈرائیو روں کو بھاری جرمانے، کم عمر ڈرائیو روں بھی چالان کیئے گئے، شہر سے غیر قانو نی اڈوں کا خاتمہ کر تے ہوئے متعدد غیر قانو نی اڈے ختم کر وائے، ہم سی ٹی اؤ راولپنڈی اور ڈی ایس پی صد رو لر جنید محسن کی خصو صی ہدایا ت پر روزانہ کی بنیا د پر کاروائی کررہے ہیں، ان خیالات کا اظہا ر گزشتہ رو ز ٹر یفک انچارج کہوٹہ انسپکٹر خر م فیا ض ستی نے صحافیو ں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے مزید کہا کہ ہمارا عملہ دن رات کام کر رہا ہے اور عوام کو ٹریفک مسائل سے نجات کیلئے میں خو د ٹر یفک کے معملا ت کو حل کروانے کی بھر پو ر کوشش کرتا ہوں انہوں نے مزید کہا کہ شہریوں کیلئے میرے دروازے چو بیس گھنٹے کھلے ہیں، شہری براہ راست مجھ سے ملاقا ت کرکے مسائل کے حوالے سے اگاہ کر سکتے ہیں۔