Kahuta police 18

کہوٹہ پولیس نے سنگین مقدمات میں سابقہ ریکارڈ یافتہ منشیات و اسلحہ اسمگلر گرفتار

کہوٹہ پولیس کی اہم کاروائی، سنگین مقدمات میں سابقہ ریکارڈ یافتہ منشیات و اسلحہ اسمگلر گرفتار

منشیات و اسلحہ اسمگلر محمد عاصم عرف عاصی سے01 عدد LMG
01پستول(پشپشہ)، 02 پستول 30 بور اور ایمونیشن برآمد، پولیس

ملزم سے 3 کلوسے زائد چرس بھی برآمد ہوئی، پولیس

ملزم کے خلاف کاروائی ایس ایچ او کہوٹہ یاسر محمود کی سربراہی میں اظہر حسین ایس آئی اور پولیس ٹیم نے کی، پولیس

گرفتار ملزم راولپنڈی اور اسلام آباد میں دہشت گردی ایکٹ، پولیس پارٹی پر فائرنگ، منشیات، ناجائز اسلحہ، اقدام قتل اور ڈکیتی کے مقدمات میں سابقہ ریکارڈ یافتہ ہے، پولیس

ملزم کے انکشاف پر دیگر ساتھیوں اور سہولت کاروں کو بھی گرفتار کیا جائے گا، ایس پی صدر

سی پی او محمد احسن یونس کی جانب سے ایس پی صدر، ایس ایچ او کہوٹہ اور ٹیم کو شاباش، پولیس

منشیات اور ناجائز اسلحہ کے ناسور کا خاتمہ اولین ترجیح ہے، ایسے جرائم میں ملوث ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رہے گا، سی پی او