کہوٹہ (ملک محمود اختر)کہوٹہ شہر میں صحافت کے میدان میں ہلچل،پو ٹھوہار پر یس کلب کا قیام، اتفاق رائے سے ملک محمود اختر کو صد ر پو ٹھوہار پریس کلب کہوٹہ نامزد کردیا گیا، شیخ خلیل الرحمان کو سینئر نائب صد ر،راجہ پرویز اقبال کو جنرل سیکرٹر ی،ندیم آزاد کو نائب صد ر (اول)،افتخار احمد ستی کو ڈپٹی جنرل سیکرٹر ی،ملک حسام محمود کو نائب صد ر (دوئم)،ملک اکرام کو نائب صد ر سائم،طارق محمود دھنیال کو فنانس سیکرٹری،ملک دانیا ل محمود کو سیکرٹری نشر و اشاعت،ظہو ر حسین بلبل کو جوائنٹ سیکرٹر ی،ملک عرفان شہزاد کو(ممبر)،ملک حسنین محمود کو(ممبر)،جہانگیر خان (کیمرہ مین)،ملک ماجد سعید کو ڈپٹی جوائنٹ سیکرٹر ی،سیکرٹر ی مذہبی امور قاری عثمان عثمانی (ممبر امن کمیٹی ضلع راولپنڈی)،جبکہ لیگل ایڈ وائز رو کی سر پر ستی کیلئے صد ر با ر ایسو سی ایشن کہوٹہ خاور ریا ض قا دری، محمد زبیرآفتاب ایڈو کیٹ ہائی کورٹ،ماجد علی غازی ایڈوکیٹ ہائی کورٹ،شیخ ذیشان شفیق ایڈوکیٹ ہائی کورٹ،کو نامز د کیا گیا،دفتر پو ٹھوار پریس کلب کہوٹہ میں صد ر پو ٹھوار پر یس کلب ملک محمود اختر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ صحافی کہلانا آسان ہے مگر صحافت کر کے اصولو ں پر عمل کرنا مشکل ہے،ہم نے ہمیشہ حق او ر سچ اور دلیرانہ صحافت کو ترجیح دی اور ہمیشہ علاقا ئی مسائل کو حکام بالا تک پہنچانے کیلئے اپنا بھر پو ر کر دار ادا کیا اور آئندہ بھی بھر پو ر کوشش کرونگا کہ عوام کے مسائل کو حکام با لا تک پہنچا سکو، بطو ر صد ر انشا اللہ صحافیوں کے حقو ق کیلئے ہر پلیٹ فا رم پر جنگ لڑتا رہوں گا، اس موقع پر سینئر نائب صد ر شیخ خلیل الرحمن نے پو ٹھوا ر پر یس کلب کے قیام کی تعریف کی اور ممبران کو تلقین کی کہ صحافت کو عبادت کے طو ر پر استعمال کیا جائے اس موقع پر راجہ پر ویز اقبا ل جنرل سیکر ٹر ی نے کہا کہ صحافی خدائی خد مت گا ر ہیں، انشا اللہ ہم صحافت کو صحافت سمجھ کر کام کرینگے اور مظلو م طبقہ کے سا تھ قد م سے قد م ملا کر چلیں گے،اس موقع پر ملک حسا م محمو د، وکلاء صاحبان محمد زبیر ایڈو کیٹ، ماجد علی غا زی ایڈو کیٹ سینئر نائب صد ر با ر ایسو سی ایشن کہوٹہ نے بھی صاف ستھری صحافت کرنے پر رو شنی ڈا لی۔