President Bar Association Kahuta 21

صد ر با ر ایسو سی ایشن کہوٹہ

کہوٹہ (ملک محمو د اختر سے)صد ر با ر ایسو سی ایشن کہوٹہ خاور ریا ض قادری کا اختر حمید خان نیشنل رورل ڈویلپمنٹ سینٹر اسلام آباد لیکچر۔تقریب میں چاروں صوبوں سے تعلق رکھنے والی خواتین و حضرات نے شرکت کی۔
تفصیلا ت کے مطا بق اختر حمید خان نیشنل رورل ڈویلپمنٹ سینٹر اسلام آباد میں خاور ریاض قادری ایڈووکیٹ چیئرمین الوکیل تنظیم برائے انسانی حقوق صدر بار ایسوسی ایشن کہوٹہ کا خصوصی لیکچر میں بنیادی انسانی حقوق اور خواتین کے کے حقوق کے حوالے سے پاکستان میں قانون سازی پر لیکچر دیا گیا جس کا دورانیہ ڈھائی گھنٹے پر مشتمل تھا جو کہ خواتین و حضرات کے لیے خصوصی ٹریننگ کے طور پر منعقد کیا گیا تھا ٹریننگ میں پاکستان کے چاروں صوبوں سے تعلق رکھنے والے خواتین و حضرات نے شرکت کی اس موقع پر ادارہ کے افسران نے صدر بار ایسوسی ایشن کہوٹہ خاور ریاض قادری ایڈووکیٹ کا شکریہ ادا کیا اور انسانیت کی خدمت میں مصروف عمل رہنے پر خراج تحسین پیش کیا۔