kahutaDr. Muhammad Arif Qureshi 63

ممتا ز سیا سی و سماجی شخصیت ڈاکٹر محمدعارف قریشی کی والدہ کی وفا ت پر اظہا ر تعزیت

کہوٹہ (ملک محمو د اختر سے)ممتا ز سیا سی و سماجی شخصیت ڈاکٹر محمدعارف قریشی کی والدہ کی وفا ت پر اظہا ر تعزیت، ڈاکٹر محمد عارف قریشی کے دکھ میں برا بر کے شر یک ہیں، اللہ تعالی سے دعا ہے کہ اللہ تعالی مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقا م عطا فر مائیں اور لواحقین کو صبر و جمیل عطا کریں، اہلیان کہوٹہ آج ایک عظیم ماں سے محروم ہو گئے، ان خیا لات کا اظہا ر گزشتہ رو ز امید وا ر برائے جنرل کونسلر و صد ر سبزی فروٹ منڈی کہوٹہ شیخ راسب شعیب نے ہمرا ہ مسلم لیگی رہنماء علیم کھٹڑ کے صحافیوں کو بیا ن دیتے ہوئے کیا انہوں نے مرحومہ کیلئے دعائے مغفر ت کرتے ہوئے کہاکہ اہلیان کہوٹہ اور ڈاکٹر محمد عارف قریشی آج ایک عظیم ماں سے محروم ہو گئے، اللہ تعالی ڈاکٹر محمد عارف قریشی کی والدہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقا م عطا فر ما ئیں اور لواحقین کو صبر و جمیل عطا کریں، ہم دکھ کی گھڑی میں انکے ساتھ کھڑے ہیں۔