kahuta Raja Asfand Qayyum 48

کہوٹہ راجہ اسفند قیو م کو اے ایس ایف کی ٹریننگ سے پاس آؤ ٹ ہونے پر مبارکبادپیش

کہوٹہ (تحصیل رپو رٹر)ہم فخر کہوٹہ راجہ اسفند قیو م کو اے ایس ایف کی ٹریننگ سے پاس آؤ ٹ ہونے پر مبارکبادپیش کرتے ہیں، راجہ اشفند قیو م کہوٹہ کی پہنچان ہیں، ہم امید کرتے ہیں کہ وہ دلی لگن کے ساتھ ملک وقو م کی خد مت کرینگے، انکو دلی مبارکبا د پیش کرتے ہیں، ان خیالات کا اظہا ر کہوٹہ شہر کے مشہو ر تاجر و سیا سی و سماجی شخصیت راجہ حسیب سالار نے صحافیوں کوبیان دیتے ہوئے کیا انہوں نے مزید کہاکہ راجہ اسفند قیو م ایک دلیر قابل اور ایماندار شخص ہیں انہوں نے ہمیشہ پا کستان کی تعمیر وترقی کیلئے سوچا انکا اے ایس ایف کی ٹریننگ میں پاس آؤ ٹ ہونا خوش آئند ہے انکو دلیر مبا رکباد پیش کرتے ہیں، وہ کہوٹہ کا فخر ہیں، اللہ تعالی راجہ اسفند قیو م کو دن دوگنی رات چوگنی ترقی دیں، راجہ حسیب سالار نے مزید کہاکہ کہوٹہ کے لوگوں نے ہرشعبے میں ملک و قو م کی خدمت کی اور ہر میدان میں کہوٹہ کے لو گ آگے ہیں اس کی وجہ کہوٹہ کی عوام کا ملک اور قوم سے بے حد پیا ر ہے انہوں نے کہاکہ راجہ اسفند قیوم دن رات محنت کرینگے اور ملک وقو م کیلئے کام کرینگے۔