Malik Khalid Awan 42

ملک خالد اعوان کی دعوت پر مظہر حسین قریشی کا سہیالی فروزال کا دورہ

کہوٹہ (ملک محمو د اختر سے)ملک خالد اعوان کی دعوت پر مظہر حسین قریشی کا سہیالی فروزال کا دورہ، مسائل کے حوالے سے خصو صی بات چیت، عوام کے مسائل انکی دہلیز پر حل کر وائینگے،تحریک انصاف نے عوام سے جوبھی وعدے کیئے ہرصورت پو رے ہونگے، مظہرحسین قریشی کی ملک خالد اعوان اوراہلیان سہیالی فروزال کہوٹہ کو یقین دہانی، تفصیلا ت کے مطابق سابق امید وا ر برائے کونسلر ملک خالد اعوان آف ڈیرہ ملکاں کی دعوت پر سابق صد ر لیبر ونگ تحصیل کہوٹہ پی ٹی آئی و سابق فوکل پر سن سوئی گیس کہوٹہ مظہر حسین قریشی نے سہیالی فرو زال کا دورہ کیا، اس موقع پر انکا شاندار استقبا ل بھی کیا گیا، ملک خالد اعوان نے مظہر حسین قریشی کو مسائل کے حوالے سے اگا ہ کیا، جس پر مظہر حسین قریشی نے کہا کہ ایم این اے صداقت علی عبا سی، ایم پی اے راجہ صغیر احمد عوام کی مشکلا ت سے اچھی طر ح واقف ہیں، انشا اللہ تحریک انصاف کی حکو مت نے عوام سے جو بھی وعدے کیئے وہ ہرصو رت پو رے ہونگے، انہوں نے ملک خالد اعوان کو یقین دہانے کرواتے ہوئے کہاکہ آپ کے مسائل کے حوالے سے ایم این اے صداقت علی عبا سی سے ملا قات کرونگا اور آپ کے مسائل آپ کی دہلیز پر حل ہونگے۔