Arham Autos Workshop 15

ارحم آٹو ز ورکشا پ اینڈ سپیئر پا رٹس پنجاڑ چوک کا شا ندار افتتاح

کہوٹہ (ملک محمو د اختر سے)ارحم آٹو ز ورکشا پ اینڈ سپیئر پا رٹس پنجاڑ چوک کا شا ندار افتتاح گزشتہ رو ز کر دیا گیا، افتتاحی تقریب میں درجنوں افراد نے شر کت کی، اس موقع پر ارحم آٹو ز ورکشا پ اینڈ سپیئر پا رٹس کے مالک احسان رشید نے کہا کہ انشا اللہ عوام کو راولپنڈی کے ریٹس میں یہاں پر موٹر سا ئیکلوں کی مکمل ورائٹی ملے گی اور جدید ترین مشنری کے ذریعے موٹر سا ئیکلوں کی رپیئر کی جائے گی انہوں نے کہاکہ کہوٹہ میں موجودہ دور کے مطابق جدید ترین مشنری کے ذریعے اپنا کام کرینگے، اس موقع پر مٹھائیاں بھی تقسیم کی گئی۔