Tariq Mahmood's Murtaza 16

چیر مین آر ڈی اے طا رق محمو د مرتضی کہوٹہ کی عوام کیلئے چو بیس گھنٹے حاضر ہیں

کہوٹہ (ملک محمو د اختر سے)سابق جنر ل سیکرٹر ی یو تھ ونگ سردار ارشد مجید سدوزوئی کی چیر مین آر ڈی اے طا رق محمو د مرتضی سے ملاقات،علاقائی سیاسی صو رت حال پر با ت چیت، طارق محمو د مرتضی کی راولپنڈی کیلئے دن رات خد مات پر انکو خراج تحسین پیش کیا گیا، چیر مین آر ڈی اے طا رق محمو د مرتضی کہوٹہ کی عوام کیلئے چو بیس گھنٹے حاضر ہیں، ایم این اے صداقت علی عبا سی اور چیر مین آر ڈی اے طارق محمود مرتضی کہوٹہ کی تعمیر و ترقی کیلئے دن رات کا م کر رہے ہیں، انشا اللہ پی ٹی آئی کی حکو مت کہوٹہ کو تر قیا فتہ علاقوں کے برابر کھڑا کرے گی اور عوام سے جو بھی وعدے کیئے گئے وہ ہر صو رت پو رے ہونگے، ان خیا لات کا اظہا ر گزشتہ رو ز سابق جنر ل سیکر ٹر ی یو تھ ونگ پی ٹی آئی کہوٹہ سر دا ر ارشد مجید سدوزو ئی نے کہوٹہ آمد پر صحافیوں سے با ت چیت کرتے ہوئے کیا انہوں نے مزید کہا کہ قائد عمران خان پا کستانی عوام کیلئے کسی امید کی کرن سے کم نہیں، چیر مین آر ڈی اے طا رق محمود مرتضی پر اہلیان کہوٹہ کو فخر ہے انشا اللہ بہت جلد تحریک انصا ف کی حکو مت عوام کو خوشخبریاں سنائے گی۔