Murree Sui Gas 17

کہوٹہ کی عوام کے سا تھ محکمہ سو ئی گیس کی کا رستا نیا ں

کہوٹہ (ملک محمو د اختر سے)کہوٹہ کی عوام کے سا تھ محکمہ سو ئی گیس کی کا رستا نیا ں، با اثر لو گو ں کے گیس میٹر نصب،عام آدمی کو انتقا م کا نشانہ بنایا جانے لگا،عرصہ دو سا ل سے شہریو ں کے ڈیمانڈ نو ٹس جمع ہونے کے با وجود گیس میٹر نہیں لگ رہے،عوامی حلقوں نے ارباب اختیا ر سے فو ری نو ٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے کہ کیا تبد یلی سر کا ر پر عوام نے اعتماد کیا اور آج اس اعتما د کی سزا دی جارہی ہے،یا محکمہ سو ئی گیس بے لغام ہوچکاہے، تبد یلی سر کار کے چند افراد کے اشا روں پر میٹر لگ رہے ہیں مگر عا م آدمی کو صر ف سو ئی گیس کی سر وس لگا کر اس کو دیکھنے کی صر ف ہدایت کی جاتی ہیں میٹر دور کی با ت ہے عوامی حلقوں نے بتا یا کہ ہم نے2018میں میٹر لگوانے درخواستیں جمع کر وائی اور ڈیمانڈ نو ٹس جمع کر ائے،آج تیسرا سال ہے میٹر نہیں لگ رہے،اندرون خانہ سب اچھا والے افراد کے ایمر جنسی سر وس لا ئن اور میٹر تک لگ جاتے ہیں مگر عا م آدمیوں کی کوئی سنائی نہ ہے عوام محکمہ سو ئی گیس اسلا م آبا د دفتر کے چکر لگا لگا کر تھک چکے ہیں، سو ئی گیس فو کل پر سن حضرات کو اگا ہ کیا مگر نہ جانے یہ محکمہ فو کل پر سن کی با ت نہیں سنتا، یا قلم کی سیاہی کی پہنچان ہے یا سیاہی والے قلم پر عمل درآمد کرتے ہیں، عوامی حلقوں نے وزیر اعظم پا کستان سے اپیل کی ہے کہ خدا راہ عوام کے سا تھ ظلم بند کرایا جائے اور اپنے نعروں پر عمل درآمد کرائیں۔