Begum Shamim Akhtar 17

بیگم شمیم اختر کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائیں، وحید ستی

کہوٹہ (ملک محمو د اختر سے)سابق وزیر اعظم پا کستان میاں محمد نوا ز شر یف اور سابق وزیر اعلی پنجاب میاں شہبا ز شر یف کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں، اللہ تعالی سے دعا کرتے ہیں کہ میاں محمد نوا ز شر یف اور میا ں شہبا ز شر یف کی والدہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائیں اور لواحقین کو صبر و جمیل عطا فر مائیں، میا ں محمد نوا ز شر یف اور میاں محمد شہبا ز شر یف کی پا کستان کیلئے خد مات قابل تحسین ہیں، اللہ تعالی انکو صبر و جمیل عطا کریں، ان خیا لات کا اظہا ر گزشتہ رو ز ممتا ز سیا سی و سماجی شخصیت رہنماء مسلم لیگ ن یو تھ ونگ ذو ہیب وحید ستی نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے مزید کہا کہ والدین انسا ن کیلئے چھتری کی طرح ہوتے ہیں اللہ تعالی میاں محمد نوا ز شر یف اور میا ں محمد شہبا ز شر یف کی والدہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقا م عطا فر مائیں۔پاکستانی عوام میاں برادران کے ساتھ اس دکھ کی کھڑ ی میں شریک ہیں۔