Sajjad Hussain Satti 22

میجر جنرل اختر نواز ستی کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی ملنے پر مبارکباد، سجاد حسین ستی

کہوٹہ (ملک محمو د اختر سے)سابق چیر مین سجاد حسین ستی نے اپنے بیان میں کہا کہ ہم میجر جنرل اختر نواز ستی کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی ملنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ میجر جنر ل اختر نوا ز کا لیفٹیننٹ جنرل بننا خطہ کوہسا ر اور خطہ پو ٹھوار کیلئے اعزاز سے کم نہیں، انکی کامیا بی پراہلیان کہوٹہ، اہلیان کوٹلی ستیاں کو فخر ہے، میجر جنر ل اختر نوا ز کی ملک کیلئے خدمات قابل تحسین ہیں اور ہم انکو خرا ج تحسین پیش کرتے ہیں، ان خیالات کا اظہا ر ممتاز سیا سی و سماجی شخصیت صد رمسلم لیگ ن یو سی کھڈیوٹ و سابق چیر مین سجاد حسین ستی نے صحافیو ں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے مزید کہا کہ ہم میجر جنرل اختر نواز ستی کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی ملنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ میجر جنر ل اختر نوا ز کا لیفٹیننٹ جنرل بننا خطہ کوہسا ر اور خطہ پو ٹھوار کیلئے اعزاز سے کم نہیں، انکی کامیا بی پراہلیان کہوٹہ، اہلیان کوٹلی ستیاں کو فخر ہے، میجر جنر ل اختر نوا ز کی ملک کیلئے خدمات قابل تحسین ہیں اور ہم انکو خرا ج تحسین پیش کرتے ہیں،انہوں نے مزید کہاکہ کہوٹہ اور کو ٹلی ستیاں کی دھرتی شہیدوں، غا زیوں کی دھرتی ہے۔