SHO yasir 58

کہوٹہ سے چوروں اور ڈاکوؤں، منشیا ت فرو شوں کو بھاگنے پر مجبو ر

کہوٹہ (ملک محمو د اختر سے)ایس ایچ اؤ یاسر محمود کو کہوٹہ تعیناتی پر خوش آمدید کہتے ہیں، امید کرتے ہیں کہ نو تعینات ایس ایچ اؤ تھانہ کہوٹہ یاسر محمود منشیا ت فروشوں کے خلاف سابق ایس ایچ اؤ مرزا آصف کی طر ح کریک ڈاؤن کرینگے اور کہوٹہ سے چوروں اور ڈاکوؤں، منشیا ت فرو شوں کو بھاگنے پر مجبو ر کردینگے، اہلیان کہوٹہ ایس ایچ اؤ یاسر محمود کو کہوٹہ تعیناتی پر خو ش آمدید کہتے ہیں، ان خیالات کا اظہا ر گزشتہ رو ز امید وار برائے چیر مین و ممتا ز سیا سی و سماجی شخصیت ملک حسام محمود نے نمائندہ سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے مزید کہا کہ منشیا ت فروشوں کے خاتمے تک ہم پو لیس کے سا تھ کھڑے ہیں، منشیا ت جیسی لعنت نے ہماری نو جوان نسل کو تبا ہ کر دیا ہے، انہوں نے یا سر محمود کو بطو ر ایس ایچ اؤ چارج سنبھالنے پر مبارکبا د دی اور امید کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ایس ایچ اؤ یا سر محمود بھی سابق ایس ایچ اؤ مرزا آصف کی طر ح عوام اور علاقے کی فلاح کیلئے کام کرینگے اور شہرمیں امن قا ئم رکھنے کی بھرپو ر کوشش کرینگے۔