Major General Akhtar Nawaz Satti 63

میجر جنرل اختر نواز ستی کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی ملنے پر مبارکباد پیش

کہوٹہ (ملک محمو د اختر سے)ہم میجر جنرل اختر نواز ستی کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی ملنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ میجر جنر ل اختر نوا ز کا لیفٹیننٹ جنرل بننا خطہ کوہسا ر اور خطہ پو ٹھوار کیلئے اعزاز سے کم نہیں، انکی کامیا بی پراہلیان کہوٹہ، اہلیان کوٹلی ستیاں کو فخر ہے، میجر جنر ل اختر نوا ز کی ملک کیلئے خدمات قابل تحسین ہیں اور ہم انکو خرا ج تحسین پیش کرتے ہیں، ان خیالات کا اظہا ر ممتاز سیا سی و سماجی شخصیت مینجمنٹ ڈائر یکٹر الحیا ت میمو ریل ہسپتا ل کہوٹہ عا مر نزیر ستی اجمیر ی نے صحافیو ں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے مزید کہا کہ ہم میجر جنرل اختر نواز ستی کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی ملنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ میجر جنر ل اختر نوا ز کا لیفٹیننٹ جنرل بننا خطہ کوہسا ر اور خطہ پو ٹھوار کیلئے اعزاز سے کم نہیں، انکی کامیا بی پراہلیان کہوٹہ، اہلیان کوٹلی ستیاں کو فخر ہے، میجر جنر ل اختر نوا ز کی ملک کیلئے خدمات قابل تحسین ہیں اور ہم انکو خرا ج تحسین پیش کرتے ہیں،انہوں نے مزید کہاکہ کہوٹہ اور کو ٹلی ستیاں کی دھرتی شہیدوں، غا زیوں کی دھرتی ہے۔