Sadaqat Ali Abbasi 14

کہوٹہ کو بہت بڑی خو شخبر ی ملے گی

کہوٹہ (ملک محمو د اختر سے)ڈپٹی جنر ل سیکر ٹر ی پی ٹی آئی ضلع را ولپنڈی ڈاکٹر مجیب اللہ منا کی ایم این اے حلقہ این اے ستا ون صداقت علی عباسی سے ملاقا ت، علاقائی سیا سی صو رت حال پر خصو صی با ت چیت کی گئی، اس موقع پر ڈاکٹر مجیب اللہ منا نے کہوٹہ پہنچنے پرصحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انشا اللہ بہت جلد اہلیان کہوٹہ کو بہت بڑی خو شخبر ی ملے گی، ایم این اے صداقت علی عبا سی علاقے کی تعمیر و تر قی کیلئے دن رات محنت کر رہے ہیں، عوام کا سب سے بڑا مسلۂ سہالہ پھاٹک پر پل کی تعمیر پر بہت جلد کام شروع ہو جائے گا، کہوٹہ میں تر قیاتی کاموں کا نیا دور شروع ہو گا اور تحریک انصا ف واحد حکو مت ہو گی جو کہوٹہ کی عوام کو پینے کیلئے صا ف پا نی سمیت عوام کو انکے بنیا دی حقو ق انکی دہلیز پر مہیا کریگی، انہوں نے مزید کہا کہ قائد عمران خان پا کستانیوں کی آخری امید کی کرن ہیں، اگر عمران خان پا کستان کو نہ سنبھال سکتا تو پا کستان کو کوئی نہیں سنبھال پا ئے گا، سابقہ حکو مت نے صر ف اپنے مفا دات کی سیا ست کی اور ملک کو تبا ہی کے دہانے پر لا کھڑا کر دیا تھا، انشا اللہ بہت جلد ترقی کا ایک نیادور شرو ع ہو گا۔