Sanitizer 76

شہری ہر صو رت سنیٹائزر کا استعمال کریں

کہوٹہ (ملک محمود اختر سے)شہری کرونا ایس اؤ پیز پر عمل کریں ورنہ انجام بہت برا ہوگا، کرونا وائر س کو ہم بہت آسا ن لے رہے ہیں اگر ایس اؤ پیز پر عمل در آمد نہ ہوا تو بڑے جانی نقصا ن کا خد شہ ہے،حکو مت اپنی پو ری کو شش کر رہی ہے کہ کرو نا وائر س پر قا بو پا یا جائے، اپو زیشن کو بھی چا ہیے کہ وہ حکو مت کا سا تھ دیں اور بڑے جانی نقصان کو روکا جائے، کرونا وائر س اگر پھیل گیا تو بہت تباہی ہو گی، شہری ہر صو رت سنیٹائزر کا استعمال کریں اور ایک دوسرے سے ہاتھ میلانے پر پر ہیز کریں، ان خیا لات کا اظہا ر گزشتہ رو ز امید وا ر برائے جنرل کونسلر و نائب صد ر پی ٹی آئی ہمسایہ کونسل کہوٹہ عبد الرحمان کھٹڑ نے صحافیوں سے با ت چیت کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ اگرپا کستانی عوام نے حکو مت کا سا تھ دیا اور کرونا ایس اؤ پیز پر عمل کیا تو مجھے امید ہے کہ کرونا وائر س کا خاتمہ ہو جائے گا اگر شہریوں نے ایس اؤ پیز پر عمل نہ کیا تو بہت بڑا جانی نقصا ن ہونے کا خد شہ ہے، انہوں نے کہا کہ شہری سیناٹائزر کا استعمال ہر صو رت کریں، ہاتھ منہ ہر دو گھنٹے پر دھو ئیں اور ایک دوسرے سے ہاتھ میلانے سے بھی گرہیز کریں۔