Pakistan Tehreek-e-Insaf Committee 12

گلگت بلتستان کی عوام نے بلے پر مہر لگا کر چوروں ڈاکوؤں کو بتا دیا

کہوٹہ (ملک محمو داختر سے)گلگت بلتستان کی عوام نے بلے پر مہر لگا کر چوروں ڈاکوؤں کو بتا دیا کہ اب انکا سورج غروب ہو چکا، پا کستانی عوام با شعو ر ہو چکے ہیں، اچھے برے کی تمیز جانتے ہیں، گلگت بلتستان کی شاندار کا میا بی پر پا رٹی قیا دت سمیت تمام کارکنا ن کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں، گلگت بلتستا ن کی عوام نے مخالفین کو بتا دیا کہ تحریک انصا ف غریبوں مزدوروں کی جما عت ہے اس کو کوئی بھی نہیں ہرا سکتا، ان خیالات کا اظہا ر گزشتہ رو ز صد ر پا کستا ن تحریک انصا ف کہوٹہ و امید وار برائے چیر مین راجہ وحید احمد خان نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہو ں نے مز ید کہا کہ مخالفین بو کھلا ہٹ کا شکا ر ہیں، قائد عمران خان چوروں ڈاکوؤں کو کسی صو رت نہیں چھو ڑیں گے، پا کستانی عوام کی لو ٹی ہوئی ایک ایک پا ئی کا حسا ب لیا جائے گا، انہوں نے مزید کہا کہ گلگت بلتستا ن کی کامیا بی پر پا رٹی کی اعلی قیا دت سمیت تمام کارکنا ن کو مبا رکبا د پیش کرتا ہوں، اس کامیا بی کے بعد مخالفین کو پتہ چل گیا کہ عوام با شعو ر ہو چکے ہیں، مخلص قیا دت کا انتخا ب کرنے کی طاقت رکھتے ہیں انہوں نے کہاکہ انشا اللہ تحریک انصا ف کی حکو مت عوام سے کیئے گئے وعدے ہر صو رت پو رے کریگی، جس طر ح عوام نے بلے کے نشا ن پر مہر لگاکر مخلص قیا دت کا انتخا ب کیااسی طر ح پی ٹی آئی کی حکو مت عوام کوریلف دے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں