inteqal 9

صد ر مسلم لیگ ن تحصیل کہوٹہ راجہ محمد بشیر گزشتہ رو ز انتقا ل کر گئے

کہوٹہ (ملک محمو داختر سے)صد ر مسلم لیگ ن تحصیل کہوٹہ راجہ محمد بشیر گزشتہ رو ز انتقا ل کر گئے، مرحوم کی موت ہارڈ اٹیک سے ہوئی، مرحوم کی نماز جنازہ گزشتہ رو ز شا م 4بجے یونین کونسل بیو ر میں ادا کر دی گئی، نماز جنازہ میں سیا سی وسماجی شخصیا ت سے عوام کی بڑی تعداد نے شر کت کی،تفصیلا ت کے مطا بق گزشتہ رو ز صد ر مسلم لیگ ن تحصیل کہوٹہ و سابق چیر مین راجہ محمد بشیر اچانک ہا رڈ اٹیک سے وفا ت پا گئے، مرحوم کی نماز جنازہ گزشتہ رو ز شا م4بجے یو نین کونسل بیو ر میں ادا کر دی گئی، نماز جنازہ میں سیا سی و سماجی شخصیت سمیت سینکڑوں افراد نے شر کت کی اور مرحوم کیلئے دعائے مغفر ت کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں