Milad kahuta 15

سینئر صحافی و کالم نگار ملک محمود اختر کی رہائشگاہ پر محفل میلاد ﷺ منعقد ہوئی

کہوٹہ:سینئر صحافی و کالم نگار ملک محمود اختر کی رہائشگاہ پر محفل میلاد ﷺ منعقد ہوئی، محفل میں مشہو ر نعت خواں قاری حسیب چشتی، سنگر انعام الحق، نعت خواں ازرم چشتی نے حضرت محمدﷺ کی شا ن میں نعتیہ کلام پڑے، محفل میلاد میں درجنوں افراد نے شر کت کی، محفل میں ملکی سلامتی اور امن امان کے حوالے سے خصو صی دعا کی گئی، تفصیلا ت کے مطا بق گزشتہ رو ز سینئر صحافی و کالم نگا ر ملک محمود اختر کی رہائشگاہ چھنی اعوان میں محفل میلاد ﷺ منعقد کی گئی، محفل میلاد میں درجنوں افراد نے شر کت کی، محفل میں مشہور نعت خواں قا ری حسیب چشتی، سنگر انعام الحق، نعت خواں ازرم چشتی نے حضر ت محمد ﷺ کی شا ن میں نعتیہ کلا م پڑے، محفل میں ملکی سلامتی امن و امان کے حوالے سے خصو صی دعا بھی کی گئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں