Fake followers, poor people 10

عوامی شکا یا ت پر صحافی حضرا ت نے بھی چند یو نین کونسلز کے دورے

کہوٹہ (ملک محمو د اختر سے)تحصیل کہوٹہ میں اکثر سیکرٹر ی یو نین کونسلز کے دفا تر میں آنا گناہ کبیر ہ سمجھنے لگے، سائلین کو مشکلا ت کاسامنا، چند سیکرٹر ی حضرات دن 11سے12بجے دفا تر میں صر ف گرم دھو پ کا مزہ لیکر دیسی دودھ پتی پی کر لو ٹ جاتے ہیں، بعض با اثر سیا سی سیکرٹر ی دفاتر میں جانا گناہ کبیر ہ سمجھتے ہیں، عوامی حلقوں نے بتایا کہ یو نین کونسل کے دفتر عمو ما بند رہتے ہیں، کئی کئی گھنٹے انتظا ر کرنا پڑتا ہے، قا صد اور نائب قا صد دفا تر کھول کر گاہکوں کی انتظا ر کرتے رہتے ہیں، عوامی حلقوں نے وزیر اعلی پنجا ب عثمان بز دار اور ضلعی انتظا میہ اور تحصیل انتظا میہ سے اپیل کی ہے کہ تما م دفاتر پرخفیہ چھاپے ما ر ے جائیں اور اپنی آنکھوں سے تما م تر حالات دیکھ کر انکے خلاف محکمانہ کاروائی کریں، اور عوامی مسائل کو فی الفو ر حل کیا جائے، صر ف کہوٹہ سٹی کے سیکرٹر ی حضرات اپنی ڈیو ٹی احسن طر یقے سے سر انجام دے رہے ہیں، عوامی شکا یا ت پر صحافی حضرا ت نے بھی چند یو نین کونسلز کے دورے کیئے مگر ایسا محسو س ہوا کہ اس علاقے میں کرفیو لگا ہوا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں