kahuta Sardar Mazhar Iqbal 11

سردار مظہر اقبا ل کی ایم پی اے راجہ صغیر احمد سے ملاقا ت

کہوٹہ (ملک محمو د اختر سے)سینئر نائب صد ر پی ٹی آئی سردار مظہر اقبا ل کی ایم پی اے راجہ صغیر احمد سے ملاقا ت، علاقائی سیا سی صو رت حال اور آئندہ بلدیا تی الیکشن کے حوالے سے با ت چیت کی، راجہ صغیر احمد کوعلاقے کی عوام کے مسائل کے حوالے سے بھی اگا ہ کیا، جس پرایم پی اے راجہ صغیر احمد ترقیاتی کاموں کے حوالے سے اگا ہ کیا، اس موقع پر نائب صد ر پی ٹی آئی کہوٹہ سردا ر مظہر اقبا ل نے صحافیوں سے با ت چیت کرتے ہوئے کیا انہو ں نے مزید کہا کہ ایم پی اے راجہ صغیر احمد، صد ر پی ٹی آئی کہوٹہ راجہ وحید احمد خان کی قیا دت میں انشا اللہ اس سال کے آخر تک تما م ترقیا تی کاموں کا آغا ز ہو جائے گا اور عوام کے مسائل انکی دہلیز پر حل ہونگے انہوں نے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہاکہ سہالہ پھاٹک پر پل کی تعمیر کا کام بھی جلد شرو ع ہو جائے گا۔