oath-ceremony 11

لیا قت با غ کا میا ب حلف برداری تقر یب،سر دا رارشد مجید سدزوئی

کہوٹہ (ملک محمو د اختر سے)علاقے کی تعمیر و تر قی کیلئے ہر پلیٹ فارم استعمال کرونگا، لیا قت با غ کا میا ب حلف برداری تقر یب کروانے پر ایم این اے صداقت علی عبا سی، ایم پی اے راجہ صغیر احمد، چیر مین آر ڈی اے طا رق محمو د مرتضی کوخرا ج تحسین پیش کرتے ہیں، انشا اللہ تحریک انصا ف نے عوا م سے جو بھی وعدے کیئے ہیں وہ ہر صو رت پو رے ہو نگے، ن لیگ،پیپلز پا رٹی سمیت دیگر پا رٹیا ں جلسے کرکے حکو مت کو کرپٹ مافیا کے خلاف کام کرنے سے نہیں روک سکتی، انشا اللہ پا کستان کے آئندہ وزیر اعظم بھی عمران خان ہو نگے، ان خیا لات کا اظہا ر گزشتہ رو ز سابق جنر ل سیکر ٹر ی یو تھ ونگ پی ٹی آئی کہوٹہ سر دا رارشد مجید سدزوئی نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے مزید کہا کہ مخالفین طر ح طر ح کی سا زشیں کر رہے ہیں انشا اللہ جیت حق اور سچ کی ہو گی، مخالفین کی مخالف سے علاقے اور عوا م کی خدمت کیلئے حوصلے مزید مضبو ط ہوتے ہیں، عوا م با شعو ر ہیں اچھے برے کی تمیز جانتے ہیں، عوام اور علاقے کی تعمیر و تر قی کیلئے میدان سیا ست میں قدم رکھا اور اپنی آخری سا نس تک علاقے کی خد مت کرونگا، کوئی بھی مجھے عوا م اور پا رٹی کی خد مت سے نہیں روک سکتا، انہوں نے ایم این اے صداقت علی عبا سی، چیر مین آر ڈی اے طا رق محمو د مرتضی،ایم پی اے راجہ صغیر کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ تاریخ میں اتنا بڑا جلسہ کسی نے نہیں کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں