kahuta Malik Mubashir Awan 9

ملک مبشر اعوان کو ہمسا یہ کونسل کا صدر نامز د کرتے ہوئے نو ٹیفکیشن دیا،

کہوٹہ (ملک محمو د اختر سے)پی ٹی آئی کے ایکٹو رہنماء ملک مبشر کو ہمسایہ کونسل پی ٹی آئی کا صد ر نامز د کردیا گیا، یادرہے کہ ملک مبشر تحریک انصاف کے سب سے پرانے کا رکن ہیں، گزشتہ رو ز چیر مین آر ڈی اے طا رق محمو د مرتضی، صد ر پی ٹی آئی کہوٹہ راجہ وحید احمد خان نے ملک مبشر اعوان کو ہمسا یہ کونسل کا صدر نامز د کرتے ہوئے نو ٹیفکیشن دیا، ملک مبشر اعوان نے تما م قیا دت کا شکریہ ادا کیا، تفصیلا ت کے مطابق گزشتہ رو ز پا کستا ن تحریک انصا ف کے ایکٹو رہنماء ملک مبشر اعوا ن کو پا کستا ن تحریک انصا ف ہمسا یہ کونسل کا صد ر نامز د کر دیا گیا، چیر مین آر ڈی اے راجہ طا رق محمو د مرتضی اور صد ر پا کستا ن تحر یک انصا ف راجہ وحید احمد خا ن نے ملک مبشر کو صد ر ہمسا یہ کونسل نامزد کرتے ہوئے نوٹیفکیشن دیا، اس موقع پر سیا سی و سماجی شخصیا ت نے ملک مبشر کو مبا رکبا د پیش کی اور اپنے بیا ن میں کہا کہ ملک مبشر تحریک انصا ف کا ایکٹو کارکن تھا، جب تحریک انصا ف کے چند لو گ ہوتے تھے تو ملک مبشر نے پی ٹی آئی کا جھنڈا اٹھا یا تھا، ملک مبشر کا صد ر ہمسایہ کونسل تحریک انصا ف بننا خو ش آئند ہے، ہم انکو مبا رکبا د پیش کرتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ وہ پہلے کی طر ح پی ٹی آئی کو مضبو ط و فعال بنائیں گے اور علاقے کی تعمیر و تر قی کیلئے کا م کرتے رہیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں