kahuta Malik Khalid Awan 10

صد ر پا کستا ن تحریک انصا ف کہوٹہ

کہوٹہ (ملک محمو د اختر سے)امید وا ر برائے چیر مین ملک خالد اعوان کی صد ر پا کستا ن تحریک انصا ف کہوٹہ را جہ وحید احمد خان سے ملا قا ت، علا قا ئی سیا سی صو رت حال پر با ت چیت کی گئی، راجہ وحید احمد خان کی علاقے کیلئے خد مات قا بل تحسین ہیں، امید کرتے ہیں کہ صد ر پی ٹی آئی راجہ وحید احمد خان پہلے سے بڑھ کر کہوٹہ اور عوا م کے مسائل حل کرینگے،ان خیا لات کا اظہا ر گزشتہ رو ز امید وا ر برائے چیر مین ملک خالد اعوان آف ڈیرہ ملکاں نے راجہ وحید احمدخان سے ملا قا ت کے بعد صحافیوں سے گفتگوکرتے ہوئے کیا انہو ں نے مزید کہا کہ علاقے کے مسائل کے حوالے سے راجہ وحید احمد خان سے با ت چیت ہو ئی ہے اور راجہ وحید احمد کہوٹہ کے مسائل کے حوالے سے کا م کر رہے ہیں،انہوں کا مزید کہنا تھا کہ راجہ وحید احمد خان کی علاقے کیلئے خدمات قا بل تعر یف ہیں اور ہم انکو زبر دست خرا ج تحسین پیش کرتے ہیں انہوں نے کہا کہ راجہ وحید احمد حقیقی خادم بن کر عوا م کیلئے کا م کر رہے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں