Malik Hassam   8

بار با ر آگے آنے والے چہروں سے عوا م تنگ آچکے ہیں

کہوٹہ (ملک محمو د اختر سے)امید وا ر برائے چیر مین ملک حسا م سونا کی پو زیشن مزید مضبو ط ہوگئی، درجنوں افراد کا ملک حسا م کی حمائت کا اعلان، ملک حسا م سو نا کی علاقے کیلئے خد مات اور جدوجہد کسی سے ڈھکی چھپی نہیں، انشا اللہ ملک حسا م سو نا آئندہ چیر مین ہو نگے، عوا م انکے سا تھ ہیں، ہم ایک نوجوان شخصیت کو آگے لا نا چاہتے ہیں جو علاقے اور عوا م کیلئے کچھ کرے، بار با ر آگے آنے والے چہروں سے عوا م تنگ آچکے ہیں، اس مرتبہ عوا م تبد یلی لا ئیں گے تا کہ علاقے اور عوا م کی حالت بدل سکے،ان خیالات کا اظہا ر گزشتہ رو ز ایک کا رنر میٹنگ میں سلیم احمد، قندیل بلو چ، کا شف کھٹڑ، زعفران محمو د، سلیم اختر، شمریز ستی، عمرا ن خان، حق نوا ز چو ہد ری، عبد اللہ سلطا ن، ذیشا ن سلامت اوردیگر نے ملک حسا م کی حمائت کا اعلا ن کرتے ہوئے کیا انہوں نے مز ید کہا کہ علاقہ آج بھی پا نی بجلی گیس جیسی بنیا دی سہولیا ت سے محروم ہے سا بقہ عوامی نمائندوں نے صر ف اپنے مفا د کی سیا ست کی،علاقہ آج بھی پسماند گی کا شکا ر ہے، عوا م بے شما ر مسا ئل کا شکا ر ہیں، اگر عوام نے آئندہ بلدیا تی الیکشن میں اپنا فیصلہ تبدیل نہ کیا تو ہمارے حالات کبھی نہیں بدل سکیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں