Shahid Khaqan Abbasi 8

سابق وزیر اعظم شا ہد خاقا ن عبا سی نے حلقہ این اے57میں ریکارڈ تر قیا تی کا م کروائے

کہوٹہ (ملک محمو د اختر سے)سابق وزیر اعظم شا ہد خاقا ن عبا سی نے حلقہ این اے57میں ریکارڈ تر قیا تی کا م کروائے، حلقہ این اے57کے عوا م آج شا ہد خاقا ن عبا سی کے دور کو یا د کر رہے ہیں، حافظ عثمان عباسی نے بھی عوا م کی خدمت خادم بن کر کی، جو قا بل تحسین ہے، انشا اللہ حلقہ این اے ستا ون کے آئندہ سلطا ن شا ہد خاقا ن عبا سی ہو نگے اور حلقہ این اے ستا ون ایک با ر پھر تر قی کی راہوں پر گامزن ہو گا، موجودہ حکو مت نے غریب عوام کو دو ٹائم کی رو ٹی تک سے محروم کر دیا، تبد یلی تبدیلی کرتے عوا م دو ٹا ئم کی رو ٹی تک سے محروم ہو گئے، ان خیا لات کا اظہا ر گزشتہ رو ز سید حید ر شا ہ (شا ہد خاقا ن عباسی گرو پ)نے کہوٹہ میں صحافیوں سے با ت چیت کرتے ہوئے کیا انہوں نے مزید کہا کہ حلقہ این اے ستا ون کے مو جو دہ نمائندے شا ہد خاقا ن عبا سی دو ر میں بڑے بڑے دعوے کر رہے تھے آج وہ کہاں ہیں، عوا م بے شمار مسائل کا شکا ر ہیں، ہماری سڑکیں، گلیا ت کھنڈرات بن چکی ہیں، شہر میں جنگل قا نو ن نا فذ ہے، کوئی پو چھنے والا نہیں انہوں نے مسلم لیگ ن کی قیا دت کو جرانوالہ میں شاندار جلسہ کرنے پر مبا رکبا د پیش کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں