Traffic problems 9

شہر میں ٹر یفک مسائل پر خصو صی با ت چیت،

کہوٹہ (ملک محمو د اختر سے)امید وا ر برائے چیر مین ملک خالد اعوان کی گزشتہ روز ٹر یفک انچا رج کہوٹہ خر م فیا ض ستی سے ملا قا ت، شہر میں ٹر یفک مسائل پر خصو صی با ت چیت، ٹر یفک انچا رج خر م فیا ض ستی کی بہتر ین کاوشو ں اور ٹر یفک کا نظا م بہتر بنانے پر انکو خرا ج تحسین پیش کیا گیا،ملک خالد اعوا ن نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ خر م فیا ض ستی اور انکی ٹیم اپنی ڈیو ٹی انتہائی احسن طر یقے سے سر انجام دے رہی ہے، جب سے کہوٹہ میں خر م فیا ض ستی تعینا ت ہوئے ہیں تب سے ٹر یفک مسائل میں کمی اور ٹر یفک کی روانگی بہتر ہو ئی ہے، انہوں نے ٹر یفک پو لیس کہوٹہ کو زبر دست خرا ج تحسین پیش کیا،تفصیلا ت کے مطا بق امید وا ر برائے چیر مین ملک خالد اعوان نے ٹر یفک انچارج کہوٹہ خر م فیا ض ستی، ٹی اؤ سر دا ر شا ہد سے ملا قا ت کی، ملاقا ت کے دورا ن ٹر یفک مسائل کے حوالے سے ٹر یفک انچارج کو اگا ہ کیا اور ٹر یفک پولیس کی جانب سے ٹر یفک نظا م بہتر بنانے پر ٹر یفک انچا رج انسپکٹر خر م فیا ض ستی اور سردا ر شا ہد کو زبر دست خراج تحسین پیش کیا اور ٹر یفک پو لیس کی تعریف کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں