kahuta Rizwan Kayani 11

رضوان کیانی کواڈ نیٹر یو تھ ونگ ما نیٹر ینگ سیل

کہوٹہ (ملک محمو د اختر سے)رضوان کیانی کواڈ نیٹر یو تھ ونگ ما نیٹر ینگ سیل جبکہ شیخ حمزہ گلفراز ڈپٹی کواڈ نیٹر یو تھ ونگ پی ٹی آئی مانیٹر ینگ سیل مقرر، جبکہ طاہر عبا س نقو ی،حسان خان نانو ممبر نا مز د ہوئے،گزشتہ رو ز مرکزی جنرل سیکرٹر ی پا کستا ن تحریک انصا ف عامر محمود کیا نی نے رضوان کیانی کو کواڈ نیٹر جبکہ شیخ حمزہ گلفرا ز کو ڈپٹی کواڈ نیٹر کے نو ٹیفکیشن دیئے، عامر محمو د کیا نی نے کہوٹہ، کلر سیداں، مری، کوٹلی ستیا ں سمیت دیگر علاقوں کے نومنتخب عہدیداران سے ملاقا تیں کیں اور میٹنگ کی،اس موقع پر رہنماء پی ٹی آئی راجہ فر حت جنجو عہ اور رہنماء پی ٹی آئی شیخ عمار غفا ر نے بھی خصو صی شر کت کی، تفصیلا ت کے مطا بق گزشتہ رو ز مرکزی جنر ل سیکر ٹر ی پی ٹی آئی عا مر محمو د کیا نی نے اسلا م آبا د آفس میں رضوان کیا نی کو کواڈ نیٹر یو تھ ونگ ما نیٹر ینگ سیل جبکہ شیخ حمزہ کو ڈپٹی کواڈ نیٹر ما نیٹر ینگ یوتھ ونگ سیل اور طا ہر عبا س نقو ی، حسان خان نانو کو ممبر نا مزد کیا اورنو ٹیفکیشن دیئے، اس موقع پررہنماء پی ٹی آئی کہوٹہ راجہ فرحت جنجو عہ اور رہنماء پی ٹی آئی شیخ عما ر غفا ر نے بھی خصو صی شر کت کی، عامر محمود کیا نی نے کہوٹہ، مری، کو ٹلی ستیا ں، کلر سیداں سمیت دیگر علاقوں سے آئے کارکنوں اور عہدیدران ممبران سے ملا قا ت بھی کی اور میٹنگ بھی کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں