murree news pti 11

ڈاکٹر مجیب اللہ منا نے ہمیشہ علاقے کی تعمیر و تر قی ظالموں کے خلا ف اپنی آوا ز بلند کی

کہوٹہ (ملک محمو د اختر سے)ممتا زسیا سی و سماجی شخصیت ڈاکٹر مجیب اللہ منا پا کستان تحریک انصا ف را ولپنڈی کے جوائنٹ سیکر ٹر ی نامزد، پارٹی کارکنا ن میں خوشی کی لہر دو ڑ گئی، مٹھا ئیاں تقسیم، ڈاکٹر مجیب اللہ منا نے ہمیشہ علاقے کی تعمیر و تر قی ظالموں کے خلا ف اپنی آوا ز بلند کی، تحریک انصا ف کی جانب سے انکو ضلع را ولپنڈی کا جوا ئنٹ سیکرٹر ی بنا نا خوش آئند ہے، امید کرتے ہیں کہ ڈاکٹر مجیب اللہ منا سابقہ روایا ت کو بر قرا ر رکھتے ہوئے علا قے کی پسماندگی اور علاقے کی تعمیر و تر قی اور ظا لموں کے خلا ف اپنی آوا ز بلند کرینگے، ان خیا لات کا اظہا ر گزشتہ رو ز درجنوں کا رکنو ں نے نمائندہ کو بیا ن دیتے ہوئے کیا انہوں نے مزید کہا کہ ہم ممتا ز سیا سی و سماجی شخصیت ڈاکٹر مجیب اللہ منا کو پا کستا ن تحریک انصا ف کاجوا ئنٹ سیکرٹر ی بننے پر مبا رکبا د پیش کرتے ہیں اور پا کستا ن تحر یک انصاف کی قیادت کا شکر یہ ادا کرتے ہیں کہ انہوں نے ڈاکٹر مجیب اللہ منا کو جوا ئنٹ سیکر ٹر ی بنا کر ثا بت کیاکہ تحریک انصا ف انصاف کے نا م پر چلتی ہے، امید کرتے ہیں کہ ڈاکٹر مجیب اللہ منا علاقے کی تعمیر و تر قی کیلئے کا م جاری رکھیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں