Mosque kahuta 14

جا مع مسجد مکی کہوٹہ

کہوٹہ (ملک محمو د اختر سے)دینی مدارس اصل فلا حی ادارے ہیں،قا ضی عبد الرشید جا مع مسجد مکی کہوٹہ میں تحصیل بھر کے علمائے اکرا م اور ائمہ مساجد کا اجلا س زیر صدارت قا ری عثمان عثمانی منعقد ہوا، جس میں علمائے اکرا م نے بھر پو ر شر کت کی، اجلا س سے ڈپٹی سیکر ٹر ی جنر ل وفا ق المدارس العریب پا کستا ن شیخ الحدیث حضر ت مو لا نا قا ضی عبد الر شید نے خصو صی خطاب کرتے ہوئے کیا انہو ں نے کہا کہ مکی مسجد کہوٹہ ہمیشہ سے دینی اور ملکی تحاریک کا مرکز رہی ہے ہمارے بز رگ حضر ت مولا نا قا ری حفیظ الرحمن نے تما م تحاریک میں قا ئدا نہ کر دا ر ادا کیا، ان کے جا نشین قا ری عثمان عثمانی نے آج تمام علمائے اکرا م کو متعد کرکے اپنے بز رگو ں کی یا د تا زہ کردی،انہوں نے مزید کہاکہ علمائے اکرا م اور مشائخ اس ملک کے اور یہاں کی عوام کے اصل خیر خواہ ہیں اور دینی مدارس ملک کی تر قی کے لیئے اور تعلیم کی شر ح بڑھانے کے لیئے ہمیشہ صف اول میں رہیں ہیں،حکو مت مدارس کو تنگ کرنے کے بجائے یہاں سے رہنماء حاصل کرے، تا کہ نیک لوگو ں کی بر کات سے فا ئدہ ہو، اجلا س سے مو لانا عبد الشکو ر حما دی اور مو لانا عبد اللہ عابد نے بھی خطا ب کیا، آخر میں تما م علماء اکرا م کے اعزا ز میں عشا ئیہ بھی دیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں