traffic police kahuta 12

ٹر یفک پو لیس کہوٹہ نے گزشتہ ما ہ ستمبر میں شا ندار کا ر کردگی

کہوٹہ (ملک محمو د اختر سے)ٹر یفک پو لیس کہوٹہ نے گزشتہ ما ہ ستمبر میں شا ندار کا ر کردگی کا مظا ہرہ کرتے1735گا ڑیو ں کے چالان کیئے، 606000رو پے قو می خزانے میں جمع ہوئے جبکہ 39گاڑیوں و مو ٹر سا ئیکلو ں کو تھانے بند کیا گیا، 201بغیر لا ئسنس،28کم عمر ڈرائیو ر،208بغیر ہیلمٹ،53نو پا رکنگ کی خلا ف ورزیاں کرنے والوں کو جرمانے کیئے گئے، غیر قانو نی اڈوں کا بھی خاتمہ کیا گیا، تفصیلا ت کے مطا بق سی ٹی اؤ را ولپنڈی، ڈی ایس پی صد ر رو لر جنید محسن کی خصو صی ہدایا ت پر ٹر یفک انچا رج کہوٹہ انسپکٹر خر م فیا ض ستی نے ہمراہ عملہ گزشتہ ما ہ ستمبر میں شا ندا ر کا ر کر دگی کا مظا ہر کرتے ہوئے ریکا رڈ1732گاڑیوں کے چالا ن کیئے اور چھ لا کھ چھ سو رو پے قو می خزانے میں جمع کر وائے گئے جبکہ 39گاڑیوں و مو ٹر سائیکلو ں کو تھانے بند کیا گیا، 201بغیر لا ئسنس،28کم عمر ڈرائیو ر،208بغیر ہیلمٹ،53نو پا رکنگ کی خلا ف ورزیاں کرنے والوں کو جرمانے کیئے گئے، غیر قانو نی اڈوں کا بھی خاتمہ کیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں