punjab-police- 14

شہریوں کو مختلف طریقوں سے بلیک میل ،،راجہ سہیل جہانگیر

کہوٹہ (ملک محمو د اختر سے)صد ر انجمن تا جران چو کپنڈوڑی راجہ سہیل جہانگیر نے کہوٹہ میں صحافیوں کو بیا ن دیتے ہوئے کہا کہ ایس ایچ اؤ کلرسیداں اورپولیس اہلکار ناصر کی شیر آباد سے مقا می کار خاص نعمان نومی شہریوں کو بے جا تنگ کرنے لگا، بے گناہ شہریوں کو مختلف طریقوں سے بلیک میل کرنے اور سنگین نتا ئج کی دھمکیا ں دیتا ہے، کو ئی پو چھنے والا نہیں، ایس ایچ اؤ کلرسیداں کی نعمان عرف نو می کو مکمل سر پر ستی حاصل ہے، آر پی اؤ را ولپنڈی، سی پی اؤ را ولپنڈی، ایس پی صد ر فو ری نو ٹس لیکر ایس ایچ اؤ کلر سیداں کے مقا می کار خا ص اور نا صر نامی پو لیس اہلکار کی آشیر آبا د پر بے گناہ لو گو ں کو تنگ کرنے پر نعمان عرف نو می کے خلا ف سخت کاروائی کی جائے، ایسے کرپٹ لوگوں کی کلر سیداں میں کوئی گنجائش نہیں، ان خیالات کا اظہا ر گزشتہ رو ز صد ر انجمن تا جران چو کپنڈو ڑی راجہ سہیل جہانگیر نے کہوٹہ میں صحافیوں سے با ت چیت کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ ایس ایچ اؤ کلر سیداں اور پو لیس اہلکار نا صر کے لا ڈلے کار خاص نعمان نو می بے جا غریب اور بے گنا ہ لو گو ں کو تنگ کر تا ہے اور بلیک میلنگ اور مختلف نتائج کی دھمکیا ں دیتا ہے، ایسے کرپٹ لو گوں کی کلر سیداں میں کوئی گنجا ئش نہیں، اہلیان کلر سیدا ں اور تا جر برادری چوکپنڈوڑی کلر سیداں اس چیز کی سخت الفا ظ میں مذ مت کرتے ہیں اور آرپی اؤ را ولپنڈی اور سی پی اؤ را ولپنڈی سے فو ری نوٹس لینے کا مطا لبہ کرتے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں