kahuta Atif Jamshed Satti 10

عاطف جمشید ستی کو جنر ل سیکر ٹر ی یو سی پنجاڑ بننے پر مبا رکباد پیش

کہوٹہ (ملک محمو د اخترسے)سابق صد ر یو تھ ونگ عاطف جمشید ستی کو جنر ل سیکر ٹر ی یو سی پنجاڑ بننے پر مبا رکباد پیش کرتے ہیں، عاطف جمشید ستی کا جنر ل سیکر ٹر ی یو نین کو نسل پنجاڑ بننا خو ش آئند ہے، عاطف جمشید ستی پا کستا ن تحر یک انصا ف کہوٹہ کے سب سے پرانے کا رکن ہیں جنہوں نے مشکل وقت میں پا رٹی کو سنبھا لا اور اس سٹیج پر پہنچایا، ہم تحریک انصا ف کے پرانے ور کر کو عزت دینے پر پی ٹی آئی قیا دت ایم این اے صداقت علی عبا سی، ایم پی اے راجہ صغیر احمد، تحصیل صد ر راجہ خو رشید ستی، جنر ل سیکر ٹر ی راجہ الطا ف حسین، سینئر نا ئب صد ر سر دار محمد رضا،انفا رمیشن سیکر ٹر ی تظر ف ستی کا دلی طو ر پر شکر یہ ادا کرتے ہیں، ان خیا لات کا اظہا ر گزشتہ رو ز پاکستا ن تحر یک انصا ف تحصیل کہوٹہ کے ایکٹو رہنماء و سیا سی و سما جی شخصیت عبد الرحمان کھٹڑ سابق نائب صد ر پی ٹی آئی کہوٹہ نے صحافیو ں سے با ت چیت کرتے ہوئے کیا انہوں نے مزید کہا کہ عاطف جمشید ستی کا شما ر پا کستا ن تحر یک انصا ف کے سب سے پرانے کا رکنو ں میں ہوتا ہے، ان کی پا رٹی کیلئے خدمات کسی سے ڈھکی چھپی نہیں،عاطف جمشید ستی نے اس سے قبل بطور صد ر یو تھ ونگ کہوٹہ پا رٹی کیلئے اپنی ذمہ داریاں سر انجام دیں اور سابقہ بلد یا تی الیکشن میں بطو ر کونسلر اپنے علاقے سے الیکشن لڑا اور کا میا ب ہوئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں